ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ڈی ایم بنوں جلسہ منتظمین کے خلاف مقدمہ درج

بنوں (آن لائن)پی ڈی ایم بنوں جلسہ منتظمین کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر لیا گیا،مقدمے میں عوام کی بڑی تعداد جمع کرانے، روڈ بندش، آمد و رفت متاثر کرنے اور زبردستی جلسہ گاہ سجانے ،کورونا ایس او پیز ، انتظامیہ کے اصولوں کی خلاف ورزی اور کار سرکار میں مداخلت کے دفعات شامل کی گئی ہیں جس میں جمعیت علمائے اسلام کے سابق ایم پی اے ملک ریاض خان، جنرل سیکرٹری حاجی نیاز خان، عوامی نیشنل پارٹی ناز علی، پی پی پی کے ملک اشفاق اور تاج محمد ایڈووکیٹ، ن لیگ کے پیر کمال شاہ، پشتونخوا میپ کے ملک شوکت ایڈووکیٹ، ملک مکرم شاہ چیئرمین کیو ڈپلیو پی کو بطور ملزمان نامزد کیا گیا ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں