ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین میں دنیا کا سب  سے بڑا آئس فیسٹیول

چین: سیاح اور شہری دنیا کے سب سے بڑے آئس فیسٹیول سے لطف اندوز ہو رہے ہیں

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے شہر ہاربن میں فلک بوس عمارتوں کا سالانہ آئس فیسٹول شروع ہو گیا۔ سالانہ آئس فیسٹول کی تیاریاں ہفتوں قبل شروع ہوئی تھیں اور اس دوران کارکنوں نے دریائے سونگو کی سطح سے لاکھوں کیوبک فٹ برف کو فیسٹول کے مقام تک پہنچایا تھا۔ رات کی روشنی میں برف سے بنے خوبصورت محل میلے میں آنے والے سیاحوں کے دل موہ لے لیتے ہیں۔ چین کے شمال مشرقی شہر میں کئی برس سے جاری رہنے والے میلے میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد شرکت کرتی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں