ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسپین میں شدید برف باری  سے نظام زندگی درہم برہم

میڈرڈ: ریکارڈ برف باری کے بعد شہری سڑکوں ہی پر اسکیئنگ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں

میڈرڈ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسپین میں برفانی طوفان آنے سے نظام زندگی شدید متاثر ہوگیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق جمعہ کی شب سے جاری شدید برف باری کی وجہ سے ملک کے بیشتر علاقے برف سے ڈھک گئے جب کہ ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ بیشتر مقامات پر لوگ اپنی گاڑیوں میں پھنس گئے ہیں۔ حفاظتی اقدامات کے تحت تقریباً 400 شاہراہوں کو بند کردیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں