ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آزادکشمیر : اساتذہ کا سخت سردی میں دھرنا 5ویںروز میں داخل

مظفرآباد(صباح نیوز)آزادکشمیر اساتذہ کا دن رات سخت سردی میں احتجاجی دھرنا 5ویںروز بھی جاری۔ مقررین نے کہا کہ فوری طور پر اساتذہ کے اسکیل اپ گریڈیشن کانوٹیفکیشن جاری کیا جائے ، لاٹھی چارج،آنسوگیس اورواٹر کینن جیسے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں، اساتذہ حقوق لینے پر کوئی سودے بازی نہیں کریں گے جب تک اپ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوتا ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں