ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ماسکو میں سعودی وزیرخارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات

ماسکو: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف اور سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان پریس کانفرنس کررہے ہیں

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ماسکو میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے ملاقات کی،جس میں دونوں عہدے داروں نے تعلقات اور علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے بعد دونوں وزرائے خارجہ نے مشترکہ نیوزکانفرنس بھی کی۔ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ ہم روس سے شراکت داری کو دونوں ممالک کے مفاد میں استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ملاقات میں دونوں ممالک کے سربراہان کے آیندہ دوروں اور مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں