ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ لاہور میں ہوگی

لاہور (جسارت نیوز) ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ ہاکی کے فروغ اور نیا ٹیلنٹ سامنے لانے کے لئے پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ کرارہے ہیں جو 23 جنوری سے شروع اور اختتامی تقریب 5 فروری کو ہوگی، تمام مقابلے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ہوں گے جس میں پنجاب کے تمام ڈویژنز کی ٹیمیں حصہ لیں گی،علاوہ ازیں سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن آصف باجوہ اور ہیڈ کوچ خواجہ جنید نے ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے سے ملاقات کی اور ماضی میں پاکستان کی فتوحات کا زکر کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ اولمپکس میں گولڈ میڈلز جیتے اور ورلڈ چیمپئن بھی رہا، ماضی کا کھویا ہوا مقام حاصل کرنے کے لئے ہاکی کے فروغ اور ترقی کے لئے اقدامات کررہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں