ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چور اور لٹیرے لانگ مارچ نہیں کرسکتے،فردوس عاشق اعوان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ استعفوں اور لانگ مارچ کی فلاپ فلم پر پی ڈی ایم میں صف ماتم بچھی ہے، چور اور لٹیرے لانگ مارچ نہیں کرسکتے۔

فردوس عاشق اعوان نے اپوزیشن جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پی ڈی ایم  میں اب ہر کوئی اپنی ہانک رہا ہے،راجکماری، شہزادے اور مولانا میں پھوٹ پڑچکی ہے اور راجکماری، شہزادے اور مولانا میں جلد جوتیوں میں دال بٹے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ منافقین کا ٹولہ استعفے کبھی نہیں دے گا، یہ لوگ ضمنی الیکشن بھی لڑیں گے اور سینیٹ الیکشن میں بھی حصہ لیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں