ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جوبائیڈن کے پہلے دس دن کا شیڈیول جاری

امریکی نومنتخب صدرجوبائیڈن نے صدارتی حلف اٹھانے کے بعد پہلے 10 دن کا شیڈیول جاری کردیا ہے.

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نومنتخب صدر جوبائیڈن نے پہلے دس روز کا شیڈیول جاری کردیا ہے، جوبائیڈن کے چیف آف اسٹاف ران کلین نے میمو جاری کیا.

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کی امریکیوں سے پرامن رہنے کی اپیل

جاری کیے گئے میمو میں بائیڈن انتظامیہ کووڈ، معیشت، آب وہوا، نسلی مساوات پر فوکس کرے گی، ٹرمپ کی جانب سے مسلم ممالک پر عائد سفری پابندیاں بھی ختم کی جائیں گی.

واضح رہے کہ جوبائیڈن بدھ کو امریکہ کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے جبکہ ٹرمپ فلوریڈا میں اپنے مار اے لاگو کلب کا رخ کریں گے جو وائٹ ہاؤس کے بعد ان کی رہائش گاہ ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں