ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نواب شاہ میں دھند کے باعث متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں، 3 افراد جاں بحق

نواب شاہ: قاضی احمد کے قریب قومی شاہراہ پر شدید دھند کے باعث متعدد گاڑیاں ٹکرانے کے  باعث 3 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نواب میں قاضی احمد کے قریب قومی شاہراہ پر شدید دھند کے باعث متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں، گاڑیاں ٹکرانے سے 3 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے، جب کہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔

موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، تاہم 3 افراد موقع پر ہی دم توڑ چکے تھے، جب کہ زخمی ہونے والے افراد کو قاضی احمد اور دولت پور اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں