ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نواب شاہ میں دھند کے باعث گاڑیاں ٹکرا گئیں، 2 افراد جاں بحق

نواب شاہ میں قومی شاہراہ پر دھند کے باعث کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

ذرائع کے مطابق دھند کے باعث گاڑیاں ٹکرانے سے دو افراد جاں بحق جب کہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔

موٹر وے پولیس کے مطابق حادثہ قومی شاہراہ پر دولت پور بائی پاس پر پیش آیا جہاں دھند کے باعث کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثے میں دو افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوئے۔

موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے زخمیوں کو قاضی احمد اور نوابشاہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں