ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انصاف لائرز فورم کی حیدرآباد یونین جرنلسٹس دستور کے نومنتخب صدر و دیگر کو مبارکباد

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) انصاف لائرز فورم حیدر آباد کے صدر آغاحبیب اللہ موسیٰ خیل ودیگر ممبران نے حیدرآباد یونین جر نلسٹس دستور کے نومنتخب صدر تجمل حسین خان، سینئر نائب صد ر سید راحت علی کاظمی، نائب صدر نصیر الدین راہی، جنرل سیکرٹری لالا مرزا خان، جو ائنٹ سیکرٹری وسیم محمود شیروانی، خازن فہیم صدیقی، سیکرٹری اطاعات شاہد حفیظ، آفس سیکرٹری اشتیاق احمدخان اورارکان مجلس عاملہ کو حیدرآباد پریس کلب کے انتخابات جیتنے پر دلی مبارکباد یونین جر نلسٹس دستور کے نو منتخب عہدیداران صحافت کی اعلیٰ روایات کو بر قرار رکھتے ہوئے حیدرآباد پریس کلب اور صحافی برادری کی ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کرتے رہیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں