ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹپال چائے پاکستان کرکٹ ٹیم کی آفیشل ٹی پارٹنر بن گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ٹپال ٹی اور پاکستان کرکٹ بورڈکے درمیان ایک سالہ معاہدہ طے پاگیا ہے۔ معاہدے کے مطابق ٹپال چائے آئندہ ایک سال میں شیڈول تمام ہوم سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا آفیشل ٹی پارٹنر مقرر کردیا گیا ہے۔اس حوالے سے دونوں فریقین نے معاہدے پر دستخط بھی کردئیے۔ تقریب پیر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کمرشلز بابرحامد اور ٹپال ٹی کے چیف سیلز آفیسر انور نبی ڈار نے معاہدے پر دستخط کئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں