ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام: بارش نے پناہ گزینوں کی مشکلات بڑھا دیں

بحیرۂ عمان: ایرانی فوج کی بری مشقوں کے دوران چھاتابردار اہل کار پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کررہے ہیں

دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک)شام میں خانہ جنگی کے باعث بے گھر شہریوں کی مشکلات میں اضافہ جاری ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق پیر اور منگل کے درمیان بارش کے باعث شمال مغربی صوبے ادلب میں تُرک سرحد کے قریب پناہ گزیں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ بارش کے باعث جہاں ایک طرف خیمے تباہ ہوگئے، وہیں سرد موسم کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ خیمہ بستیوں میں کیچڑ کے باعث شہری اپنی عارضی قیام گاہوں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں