ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر اردوان کا عظیم اور طاقتورترکی کی تعمیر جاری رکھنے کا عزم

انقرہ: تُرک صدر رجب طیب اردوان وڈیو لنک کے ذریعے پارٹی ارکان سے خطاب کررہے ہیں

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہم عظیم اور مضبوط ترکی کی تعمیر جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بدھ کے روز حکمراں جماعت کے ایک آن لائن اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے جو تاریخی کامیابیاں حاصل کی ہیں، وہ کسی ایک فرد کی محنت نہیں ہے، بلکہ ان کے پیچھے لاکھوں انسانوں کی محنت اور خون ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں