ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نئی دہلی کا میٹرو اسٹیشن پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

نئی دلی (آن لائن) بھارتی یوم جمہوریہ سے 2 دن پہلے دلی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ گئے، 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ دلی کے خان مارکیٹ کا میٹرو اسٹیشن پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا، چند نوجوان بائیکس پر آئے اور نعرے لگا کر چلے گئے جس کے بعد پولیس میں کھلبلی مچ گئی، 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد میں تین لڑکیاں بھی شامل ہیں، پولیس ان کے گھر والوں سے بھی تحقیقات کر رہی ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں