ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی: کینٹ اسٹیشن اور اطراف میں آپریشن، 15 مشتبہ افراد گرفتار

شہرقائد میں کینٹ اسٹیشن کے ہوٹل اور اطراف میں پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا جس میں 15 مشتبہ افراد کو زیر حراست میں لیا گیا۔

پولیس کے مطابق کراچی کینٹ اسٹیشن کے ہوٹل اور اطراف میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے 15 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا، حراست میں لیے گئے ایک ملزم سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔

ایس ایس پی جنوبی کے مطابق آپریشن جرائم پیشہ افراد کی اطلاع پرکیا جارہا ہے جس کے لیے گھروں اور فلیٹس کی تلاشی کا عمل جاری ہے، آپریشن کے دوران  پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موجود تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں