ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گال ٹیسٹ، انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 339رنز بنالیے

گال (جسارت نیوز) گال ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں سری لنکا کے 381رنز کے جواب میں 339رنز بنالیے، انگلینڈ کوسری لنکا کا اسکور برابر کرنے کے لیے مزید 42درکار ہیںجب کہ انگلینڈ کے پاس اب بھی ایک وکٹ باقی ہے۔ اس سے قبل سری لنکا کی پوری ٹیم 381رنز بناکر آئوٹ ہوگئی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں