ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی10 کرکٹ لیگ کا آغاز آج سے ہوگا

SHARJAH, UNITED ARAB EMIRATES – DECEMBER 14: Shahid Afridi of Pakhtoons celebrates after dismissing Rilee Rossouw of Maratha Arabians during the T10 League match between Maratha Arabians and Pakhtoons at Sharjah Cricket Stadium on December 14, 2017 in Sharjah, United Arab Emirates. (Photo by Francois Nel/Getty Images)

ابو ظہبی(نمائندہ خصوصی)ٹی 10 کرکٹ لیگ آج سے شروع ہوگی اور 6فروری تک جاری رہیگی۔ٹی10 کرکٹ لیگ میں8فرنچائز ٹیمیں 29میچز کھیلیں گی ۔شیخ زیڈ اسٹیڈیم ابوظہبی میں پہلے روز 3میچز ہوں گے، پہلے مرحلے میں31 جنوری تک ہر ٹیم اپنے گروپ میں دوسری ٹیموں سے ایک، ایک میچ کھیلے گی ٹی 10 کرکٹ لیگ میں کرس گیل، بین ڈنک، شاہد آفریدی ، محمد حفیظ ، شعیب ملک ،محمد عامر، شرجیل خان ، محمد نبی، کرس جورڈن، ڈیوڈ ویز، ایلیکس ہیلز، پولارڈ بھی اپنے اپنے جوہر دکھائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں