ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کے ڈی اے افسران کی تنخواہیں بحال کرنے کا حکم

کراچی: عدالت نے کراچی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کے افسران کی تنخواہیں بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے 17 دسمبر 2020 کا افسران کی تنخواہیں روکنے کا حکم واپس لیتے ہوئے حکم دیا کہ تمام ملازمین کی تنخواہیں ادا کر دی جائیں۔

تفصیلات کے مطابق عدالت نے کے ڈی اے ملازمین کی تبادلوں پر پابندی بھی ختم کر دی۔ جسٹس ندیم اختر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پینشن کی عدم ادائیگی پر افسران کی تنخواہ روکنے کا حکم دیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں