ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسپین میں کورونا وائرس کی نئی علامات اہر‘ زبان پر چھالے اور سوجن شامل

میڈرڈ (آن لائن) اسپین کے طبّی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ زبان پر دھبے، چھالے اور سوجن بھی کورونا کی وجہ سے ہوسکتے ہیں‘ ان علامات کو انہوںنے مجموعی طور پر ’کووِڈ زبان‘ کا نام دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کی ظاہری علامات جاننے کے لیے ماہرین نے کووِڈ 19 میں مبتلا 666 مریضوں کا جائزہ لیا جن کی اوسط عمر تقریباً 58 سال تھی جبکہ ان میں42 فیصد مرد اور 58 فیصد خواتین شامل تھیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں