ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی صدر نے صحت پروگرام میں توسیع کی منظوری دے دی

واشنگٹن: امریک صدر جو بائیڈن فوجیوں کو کورونا ویکسین دیے جانے کے عمل کا جائزہ لے رہے ہیں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے صحت سے متعلق انتظامی حکم نامے پر دستخط کردیے۔حکم نامے کے تحت اوباما کیئر کے نام ے معروف افورڈ ایبل کیئر ہیلتھ کے تحت انشورنس میں اندراج کی مدت بڑھادی گئی ہے۔ عمومی طور پر اس پروگرام میں اندراج کی مدت ہر سال 6ہفتوں کے لیے کھولی جاتی ہے،تاہم اب اس میں اضافہ کرکے 3ماہ کردیا گیا ہے۔ اس اقدام کے باعث کم آمدن والے افراد اپنے لیے صحت کی انشورنس حاصل کر سکیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں