ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی افریقی ٹیم نے بلڈ کینسر میں مبتلا عمار کی خواہش پوری کردی

کراچی(اسٹاف رپورـٹر) خون کے سرطان میں مبتلا 16 سالہ عمار رفیع کی جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ٹی شرٹ حاصل کرنے کی خواہش پوری ہوگئی۔ نیشنل اسٹیڈیم ،کراچی میں ٹیسٹ میچ کے اختتام پر جنوبی افریقی اوپننگ بلے باز ڈین ایلگر نے عمار رفیع کو مہمان جنوبی افریقی ٹیم کے کھلاڑیوں کی دستخط شدہ ٹی شرٹ دی۔ شرٹ حاصل کرنے کے بعد بچے کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں