ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک بھر میں کورونا سے مزید 26 اموات، 16 سے زائد کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 46 ہزار 428 ہوگئی اور 11,683 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز33 ہزار 493 ہوگئی.

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 247,249، پنجاب میں 157,796، خیبرپختونخواہ 67,214، اسلام آباد میں 41,418، گلگت بلتستان میں 4,909، بلوچستان میں 18,823 اور آزاد کشمیر میں 9,019 مریضوں میں وائرس کی مصدقہ تصدیق ہوئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں