ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی : کورونا ویکسینیشن سینٹرز میں اضافہ

کراچی : شہر قائد میں عالمی وباء کورونا وائرس کے ویکسینیشن سینٹرز میں اضافہ کیا گیا ہے۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق ویکسینیشن سینٹر سندھ گورنمنٹ اسپتال میں بنایا گیا ہے جس کے بعد کراچی میں ویکسینیشن سینٹرز کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں