ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستانی نوجوانوں کا اسکریبل میں بڑا کارنامہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کی میزبانی میں جاری گلیڈی ایٹرز ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔ پاکستان، بھارت، تھائی لینڈ اور سری لنکا نے آخری چار ٹیموں میں جگہ بنالی۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے کوارٹرفائنل میں الفاظ کی طاقت کا بہترین استعمال کرتے ہوئے سنگاپور کو باآسانی شکست دے دی۔پاکستانی ٹیم نے سنگاپور کیخلاف 11 کے مقابلے میں 21گیمزسے کامیابی حاصل کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں