ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی سمیت سندھ بھر میں مزارات کھل گئے

کورونا کے سبب 70 روز کی بندش کے بعد سندھ بھر میں مزارات کھول دیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق سیہون میں محکمہ اوقاف نےحضرت لعل شہباز قلندرکا مزار زائرین کے لیے کھول دیا ہے۔

محکمہ اوقاف کے مطابق درگاہ ایس اوپی کےتحت زائرین کے لیے کھولی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں