ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تحریک کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام آج آن لائن کشمیر کانفرنس ہوگی

برمنگھم (صباح نیوز) تحریک کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام ہفتہ یکجہتی کشمیر کے حوالے سے (آج) 4 فروری کو آن لائن کشمیر کانفرنس منعقد ہوگی‘ کانفرنس سے برطانوی ممبران پارلیمنٹ خطاب کر یں گے‘ کانفرنس کے مہمان خصوصی صدرآزاد کشمیر سردار مسعود خان ہوں گے۔ حریت رہنما الطاف احمد بٹ، تحریک کشمیر یورپ کے صدر محمد غالب اور دیگر رہنما بھی خطاب کریں گے۔ تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجا فہیم کیانی نے کہا ہے کہ برطانیہ کے کراس پارٹی ممبران پارلیمنٹ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم و محکوم عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں گے‘ برطانیہ میںبھارت کے انسانیت سوز مظالم اور فوجی درندگی کو اجاگر کیا جائے گا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں