ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیوزی لینڈ ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل میں

آکلینڈ(جسارت نیوز)نیوزی لینڈ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقا ملتوی ہونے کے باعث نیوزی لینڈ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں دوسری ٹیم بھارت، انگلینڈ اور آسٹریلیا میں سے کوئی ہوسکتی ہے۔تاہم سیریز ملتوی ہونے کے باعث آسٹریلیا کے امکانات انتہائی کم ہوگئے ہیں۔واضح رہے کہ آسٹریلوی ٹیم نے رواں ماہ جنوبی افریقا میں 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنا تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں