ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

الیکشن ترمیمی آرڈیننس 2021جاری کردیا گیا

اسلام آباد: سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرنے کیلیے صدارتی آرڈیننس جاری کردیے  گئے،آرڈیننس کو سپریم کورٹ کی صدارتی ریفرنس  پر رائے سے مشروط کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابقصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کردیے،آرڈیننس کا اطلاق ملک بھر میں فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

آرڈیننس میں  ہے کہ اوپن ووٹنگ کی صورت میں سیاسی جماعت کا سربراہ یا نمائندہ ووٹ دیکھنے کی درخواست کرسکے گا،آرڈیننس کو الیکشنزترمیمی آرڈیننس2021کا نام دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں