ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کے پی ایل کشمیریوں کو عالمی سطح پر نمائندگی دلائے گی، اعظم سواتی

اسلام آباد(جسار ت نیوز)وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ کے پی ایل کشمیریوں کو عالمی سطح پر نمائندگی دلائے گی،شاہد آفریدی کے آنے سے نہ صرف مظفرآباد ٹائیگرز بلکہ پوری لیگ کو فائدہ ہوگا_جمعہ کو کشمیرپریمیئر لیگ(کے پی ایل)کی فرنچائزمظفر آباد ٹائیگر کے چیئرمین ارشد خان تنولی نے وزیر ریلوے اعظم سواتی سے ملاقات کی، ملاقات میں وزیر ریلوے نے کشمیر پریمئر لیگ کے لیے مظفرآباد ٹائیگرز کی کوششوں کو سراہا، وزیر ریلوے سینیٹر اغظم خان سواتی نے کہا کہ کے پی ایل کشمیریوں کو عالمی سطح پر نمایندگی دلائے گی،کشمیر پریمیئر لیگ  سے دنیا بھر میں کشمیریوں کو ایک شناخت ملے گی۔کشمیر میں کرکٹ کا بہت ٹیلنٹ ہے ،جو اس لیگ سے سامنے آئے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں