ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خیرپور: 2 بچیوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

خیرپور (آن لائن) خیرپور کے گوٹھ غلام عباس چدھڑ کی 2 بچیوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ضلع میں پولیو کیسز کی تعداد 3 ہوگئی ہے ڈپٹی کمشنر خیرپور احمد علی قریشی نے ہنگامی طور پر محکمہ صحت کے افسران کو پولیو کیسز کنٹرول کرنے کیلیے اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں