ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا

چنائی(جسارت نیوز)بھارت اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل سے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنائی میں شروع ہوگا۔انگلینڈ کی ٹیم کو بھارت کے خلاف چار میچوں کی سیریز میں 0-1کی برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم نے چنائی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم کو 227رنز سے شکست دے کر خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے ۔انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم بھارت کے دورہ پر ہے اور انگلینڈ کی ٹیم اپنے دورہ بھارت کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف 4ٹیسٹ،5ٹی ٹوئنٹی اور 3ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں