ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی 20 سیریز: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا میچ آج ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ مقامی وقت کے مطابق  آج قذافی اسٹڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین 3 ٹی 20 میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ بھی آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، ذرائع ابلاغ کے مطابق دوسرے ٹی 20 میں قومی ٹیم میں آصف علی اور حسن علی کی واپسی کا امکان ہے کہ جبکہ جنوبی افریقہ کی ٹیم میں بھی ایک تبدیلی متوقع ہے۔

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے ٹی 20 میچ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ، انظامیہ اور سیکیورٹی اداروں نے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان نے 3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی 20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو 3 رنز سے شکست دے دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں