ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی نے خودکار مسلح کشتی سمندر میں اتار دی‘ تجربہ کامیاب

انقرہ: ترکی کی مقامی ساختہ خودکار مسلح کشتی کو سمندر میں اتار کر تجربہ کیا جا رہا ہے

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کی دفاعی صنعت سے وابستہ کمپنیوں کے تعاون سے تیار کردہ خودکار مسلح کشتی اولاق کو سمندر میں اتار دیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق یہ پیش رفت کئی برس سے جاری تحقیقات کا نتیجہ ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اولاق اپنی سیریز کا پہلا پلیٹ فارم ہے، اور یہ تجربہ کامیاب ثابت ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں