ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یمن کی حوثی قیادت پر امریکی پابندیاں برقرار

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے یمنی باغیوں کے 3 رہنماؤں پر پابندیاں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ حوثیوں کا نام دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا جائے گا،تاہم عبدالملک الحوثی، عبدالخالق بدر الدین اور عبداللہ الحکیم پر پابندیاں برقرار رہیں گی۔ حوثیوں کو دہشت گرد قرار دینے والے فیصلے کی منسوخی کا مقصد اس امر کو یقینی بنانا ہے کہ دنیا بھر میں بدترین انسانی بحران کے شکار لوگوں تک امدادی سامان کی ترسیل میں کوئی رکاوٹ پیدا نہ ہو۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں