ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پشاور زلمی کی آفیشل کٹ لانچ کر دی گئی

پشاور(جسارت نیوز)20 فروری سے شروع ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کیلیے پشاورزلمی نے اپنی آفیشل پلیئنگ کٹ لانچ کردی۔ پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے لیے پشاور زلمی جہاں اچھی کارکردگی کے لیے پرامید ہے وہیں ہماری کوشش ہے کہ ہم پاکستان کی خوبصورتی اور ثقافت کو بھی دنیا بھر کے سامنے پیش کریں۔اسی لیے پشاور زلمی کی آفیشل پلئینگ کٹ میں پاکستان کے خوبصورت ترین مقامات میں سے ایک مالم جبہ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں