ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایک سال میں بیرونی قرض میں 5 ارب ڈالر کا اضافہ

کراچی: ایک سال کے دوران پاکستان کے غیر ملکی قرض میں 5 ارب ایک کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کا غیر ملکی قرض گزشتہ دسمبر تک 115 ارب 76 کروڑ ڈالر ہو گیا۔ مرکزی بینک کے مطابق دسمبر 2019 میں یہ قرض 110 ارب 72کروڑ ڈالر تھا، 2020 میں پاکستان کے بیرونی قرض میں 5 ارب 1 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں پاکستان کے بیرونی قرض میں 3 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں