ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

واشنگٹن: پرتشدد مظاہروں کا دوبارہ خطرہ، 5000 کمانڈوز تعیانت

مارچ میں ممکنہ پُر تشدد مظاہروں کے خدشات کے پیش نظر امریکی نیشنل گارڈ کے لگ بھگ 5000 فوجی واشنگٹن میں تعینات رہیں گے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیشنل گارڈ کے 5 ہزار دستے 12 مارچ تک واشنگٹن میں تعینات رہیں گے کیونکہ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ٹرمپ کے حامیوں کو امید ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا صدارتی افتتاح 4 مارچ کو ہوسکتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں