ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ایس ایل: پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے آٹھویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، اس موقع پر کپتان وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی کی گئی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنتا تھا کہ وکٹ اچھی ہے، بڑا اسکور کرنے کی کوشش کریں گے۔

واضح رہے کہ ایونٹ میں اب تک پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 2،2 میچز کھیلے ہیں، جس میں پشاور کو ایک میں کامیابی حاصل ہوئی جب کہ کوئٹہ کی ٹیم اب تک کوئی بھی میچ نہیں جیت سکی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں