ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ابھی کافی میچز باقی ہیں، بہت کچھ تبدیل ہو سکتا ہے، بین کٹنگ

کراچی(نمائندہ خصوصی) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل آسٹریلوی کرکٹر بین کٹنگ نے کہا ہے کہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل ایڈیشن 6 میں آئیڈیل آغاز تو نہیں حاصل کرسکے ہیں لیکن ابھی ٹورنامنٹ میں کافی میچز باقی ہیں، بہت کچھ تبدیل ہوسکتا ہے۔ پی ایس ایل میں اب تک جو ٹیم بعد میں بیٹنگ کررہی ہے اس کی جیت ہورہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں