ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ایس ایل 6، زلمی کا یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی:پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) 6 میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر  بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پشاور زلمی کی ٹیم میں ٹام کوہلرکیڈمور ، حیدر علی اور شاداب خان شامل ہیں جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ میں کی ٹیم میں فل سالٹ، حسین طلعت ، آصف علی اورافتخار احمد شامل ہیں۔

آج کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، ظفر گوہر اور لیوئس گریگوری کی جگہ فواد عالم اور پاؤل اسٹرلنگ ٹیم میں شامل کیے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی پی ایس ایل 6 کے دو میچز کھیلے گئے تھے، جو پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا گیا تھا، جس میں پشاور زلمی نے فتح حاصل کی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں