ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ساتھیوں پر برہم ہونے کا الزام درست نہیں، سرفراز احمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی ایس ایل 6 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت کرنے والے سرفراز احمد نے کہا ہے کہ دوران فیلڈنگ ساتھیوں پر برہم ہونے کا الزام درست نہیں، یہ میرا انداز ہے۔ایک انٹرویو میں سرفراز احمد نے کہاکہ میرا شروع ہی سے یہ انداز رہا ہے، یہ عمل گرائونڈ تک ہی محدود رہتا ہے، باہر آکر سب چیزیں ختم ہو جاتی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں