ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دنیا بھر میں کورونا ہلاکتیں25 لاکھ 36711 ہوگئیں

نیویارک/ نئی دہلی/ ماسکو/ میڈرڈ (صباح نیوز) مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتیں2536711 ہو گئیں‘ کیسز 11 کروڑ 43 لاکھ 65 ہزار سے تجاوز کر گئے‘8 کروڑ 99 لاکھ سے زاید شفایاب ہوچکے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا متاثرہ ممالک میں بدستور پہلے نمبر پر ہے جہاں ہلاکتیں500669 ہو گئیں‘ کیسز 2 کروڑ91 لاکھ 47 ہزار سے بڑھ گئے۔ بھارت میں ہلاکتیں157000 ہو گئیں‘ کیسز ایک کروڑ 10 لاکھ سے بڑھ گئے روس میں 85743 افراد لقمہ اجل بن گئے‘ متاثرین کی تعداد 42 لاکھ 34 ہزار تک پہنچ گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں