ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میانمار میں مزید 6 ہلاکتیں

ینگون (اے پی پی)میانمار میں رواں ماہ یکم فروری کو فوجی حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے ملک بھر میںفوجی حکومت خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، مظاہروں میں مزید 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے بتایا کہ کریک ڈان کے دوران میانمار کے جنوبی دائی شہر میں 3 افراد کو گولی مار کر ہلاک کیا گیا، باگو شہر میں مزید 2 نوجوان ہلاک ہوئے جبکہ دارالحکومت ینگون میں 1 شخص ہلاک ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں