ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

۔100ٹی20وکٹیں، شاہین نے بمرا سے کم عمرترین بولر کا اعزاز چھین لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شاہین شاہ آفریدی نے ٹی 20وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے کم عمرترین بولر کا اعزاز حاصل کرلیا۔پاکستانی شاہین شاہ آفریدی نے بھارت کے جسپریت بمرا سے ٹی 20وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے کم عمرترین بولر کا اعزاز چھین لیا، شاہین آفریدی نے یہ سنگ میل 20برس اور 326دن کی عمر میں عبور کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں