ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،5 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں  فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں داخلے کی کوشش میں مصروف  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 5 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

 ترک وزارت دفاع نے اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے کہ  فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے کے امن و امان کو خراب کرنے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے پانچ دہشتگردوں کو ترک کمانڈوز نے بر وقت کاروائی کرتےہوئے ہلاک کر دیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں