ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اولمپیئن شاہد علی خان کی جونیئرہاکی کیمپ آمد،کھلاڑیوں سے ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریش کے زیر اہتمام عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں “جونیئر ٹریننگ کیمپ” میں سابق گول کیپر اولمپیئن شاہد علی خان نے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور انہیںکھیل کے مفید مشورے بھی فراہم کیے۔اس موقع پر شاہد علی خان نے علاوہ گول کیپرز کو ٹریننگ بھی کرائی۔اس موقع پر قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اولمپیئن دانش کلیم,کوچ ظہیر بابر,مدثر خان اور ویڈیو انالسٹ ابوزر امراؤ بھی موجود تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں