ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی کسانوں کا پارلیمنٹ کے باہر منڈی لگانے کا اعلان

نئی دہلی (صباح نیوز) بھارتی کسانوں کے احتجاج کو 108روز ہو گئے، کاشتکاروں نے بھارتی پارلیمنٹ کے باہر منڈی لگانے کا اعلان کر دیا۔ نئی دہلی کے اردگرد بارڈر پر مظاہرین نے مستقل گھر بنانا شروع کر دیے۔بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج کسان رہنماﺅ ں نے ریاستی الیکشن میں مودی کا گھمنڈ توڑنے کے مختلف ریاستوں کے دورے بھی شروع کر دےے۔ پنجاب، ہریانہ میں ہونے والے کاشتکاروں کے جلسوں میں خواتین نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ کارکنوں کا کہنا ہے مذاکرات ضرور کریں گے لیکن مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں