ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سینیٹ انتخابات پر پی ڈی ایم کی آہ و بکا نفرت انگیزی ہے، علی زیدی

اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ سینیٹ میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات پر پی ڈی ایم کی آہ و بکا نفرت انگیزی پر مبنی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں علی زیدی کا کہنا تھا کہ پچھلے ہفتے سینیٹ میں خفیہ بیلٹ معاملہ پر پی ڈی ایم والے جشن منارہے تھے اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد پر الیکشن کمیشن کی تعریف کی گئی جبکہ افسوس کی بات تھی کہ اس میں الیکشن کمیشن واضح طور پر ناکام ہوچکا تھا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں