ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یکم اپریل سے ہونے والی قومی کراٹے چیمپئن شپ ملتوی

لاہور(نمائندہ خصوصی) بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی وجہ سے یکم اپریل سے شیڈول نیشنل کراٹے یمپئن شپ ملتوی کردی گئی ہے۔لاہورمیں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی وجہ سے یکم اپریل سے شیڈول نیشنل کراٹے چیمپئن شپ ملتوی کردی گئی ہے۔ چیئرمین پاکستان کراٹے فیڈیریشن محمد جہانگیر کے مطابق کھلاڑیوں کی صحت اورحفاظت اولین ترجیح ہے۔ گزشتہ برس بھی کوویڈ کی وجہ سے چمپئن شپ نہیں کرواسکے تھے، اس بار بھی مجبوری میں یہ فیصلہ کرنا پڑا ہے۔چمپئن شپ میں تین سو سے زیادہ مردو اور خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کرنی تھی۔ یہ مقابلے یکم سے چار اپریل تک لاہورمیں طے تھے۔ محمد جہانگیرکے مطابق کورونا کی صورت حال بہتر ہونے پرنیشنل چمپئن شپ کی نئی تاریخوں کا اعلان کیا جائے گا۔محمد جہانگیرکے مطابق کورونا کی صورت حال بہتر ہونے پرنیشنل چمپئن شپ کی نئی تاریخوں کا اعلان کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں